مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 149

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن حيث خرجت فول وجهك شطر المسجد الحرام وانه للحق من ربك وما الله بغافل عما تعملون

اور تم جہاں سے نکلو، (نماز میں) اپنا منہ مسجد محترم کی طرف کر لیا کرو بےشک وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور تم لوگ جو کچھ کرتے ہو۔ خدا اس سے بے خبر نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 149
  • پارہ 2
  • صفحہ 23

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنْاور سےwamin
  2. حَيْثُجہاں کہیںḥaythu
  3. خَرَجْتَتم نکلوkharajta
  4. فَوَلِّتو پھیر لوfawalli
  5. وَجْهَكَاپنے چہرے کوwajhaka
  6. شَطْرَطرفshaṭra
  7. ٱلْمَسْجِدِمسجدl-masjidi
  8. ٱلْحَرَامِ ۖحرام کےl-ḥarāmi
  9. وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahu
  10. لَلْحَقُّالبتہ حق ہےlalḥaqqu
  11. مِنسےmin
  12. رَّبِّكَ ۗتیرے رب کی طرفrabbika
  13. وَمَااور نہیں ہےwamā
  14. ٱللَّهُاللہl-lahu
  15. بِغَـٰفِلٍغافلbighāfilin
  16. عَمَّااس سے جوʿammā
  17. تَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں