مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 169

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما يامركم بالسوء والفحشاء وان تقولوا على الله ما لا تعلمون

وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 169
  • پارہ 2
  • صفحہ 25

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مسئلے اور احکام شرعیہ اپنی طرف سے بنا لو جیسا کہ بہت سے مواقع میں دیکھا جاتا ہے کہ مسائل جزئیہ سےگذر کر امور اعتقادیہ تک نصوص شرعیہ کو چھوڑ کر اپنی طرف سے احکام تراشے جاتے ہیں اور نصوص قطعیہ اور اقوال سلف کی تحریف اور تغلیط کرتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. يَأْمُرُكُموہ حکم دیتا ہے تم کوyamurukum
  3. بِٱلسُّوٓءِبرائی کاbil-sūi
  4. وَٱلْفَحْشَآءِاور بےحیائی کاwal-faḥshāi
  5. وَأَناور یہ کہwa-an
  6. تَقُولُوا۟تم کہوtaqūlū
  7. عَلَىاوپرʿalā
  8. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  9. مَاجوmā
  10. لَانہیںlā
  11. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں