مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 170

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا قيل لهم اتبعوا ما انزل الله قالوا بل نتبع ما الفينا عليه اباءنا اولو كان اباؤهم لا يعقلون شيئا ولا يهتدون

اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اورنہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 170
  • پارہ 2
  • صفحہ 26

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. قِيلَکہا جاتا ہےqīla
  3. لَهُمُان کے لیےlahumu
  4. ٱتَّبِعُوا۟پیروی کروittabiʿū
  5. مَآاس کی جوmā
  6. أَنزَلَاتاراanzala
  7. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  8. قَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālū
  9. بَلْبلکہbal
  10. نَتَّبِعُہم پیروی کریں گےnattabiʿu
  11. مَآاس کی جوmā
  12. أَلْفَيْنَاجو پایا ہم نےalfaynā
  13. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  14. ءَابَآءَنَآ ۗاپنے آباؤاجداد کوābāanā
  15. أَوَلَوْکیا بھلا اگرچہawalaw
  16. كَانَہوںkāna
  17. ءَابَآؤُهُمْان کے آباؤ اجدادābāuhum
  18. لَانہlā
  19. يَعْقِلُونَعقل رکھتےyaʿqilūna
  20. شَيْـًۭٔاکسی چیز کیshayan
  21. وَلَااور نہwalā
  22. يَهْتَدُونَوہ ہدایت یافتہ ہوںyahtadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں