مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 181

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فمن بدله بعدما سمعه فانما اثمه على الذين يبدلونه ان الله سميع عليم

جو شخص وصیت کو سننے کے بعد بدل ڈالے تو اس (کے بدلنے) کا گناہ انہیں لوگوں پر ہے جو اس کو بدلیں۔ اور بےشک خدا سنتا جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 181
  • پارہ 2
  • صفحہ 27

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مردہ تو وصیت انصاف کے ساتھ مرا تھا مگر دینے والوں نے اس کی تعمیل نہ کی تو مردہ پر کوئی گناہ نہیں وہ اپنے فرض سے سبکدوش ہوا وہی لوگ گناہگار ہوں گے بیشک حق تعالیٰ سب کی باتیں سنتا ہے اور سب کی نیتوں کو جانتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنۢتو جو کوئیfaman
  2. بَدَّلَهُۥبدل دے اس کوbaddalahu
  3. بَعْدَ مَابعد اس کےbaʿdamā
  4. سَمِعَهُۥتو بیشکsamiʿahu
  5. فَإِنَّمَآگناہ اس کاfa-innamā
  6. إِثْمُهُۥاوپرith'muhu
  7. عَلَىان لوگوں کے ہےʿalā
  8. ٱلَّذِينَجو بدل دیتے ہیں اس کوalladhīna
  9. يُبَدِّلُونَهُۥٓ ۚبیشکyubaddilūnahu
  10. إِنَّبیشکinna
  11. ٱللَّهَاللہ تعالیٰal-laha
  12. سَمِيعٌسننے والا ہےsami'un
  13. عَلِيمٌۭجاننے والا ہےalimun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں