مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 206

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا قيل له اتق الله اخذته العزة بالاثم فحسبه جهنم ولبئس المهاد

اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ خدا سے خوف کر تو غرور اس کو گناہ میں پھنسا دیتا ہے۔ سو ایسے کو جہنم سزاوار ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 206
  • پارہ 2
  • صفحہ 32

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ حال ہے منافق کا کہ ظاہر میں خوشامد کرے اور اللہ کو گواہ کرے کہ میں سچا ہوں اور میرے دل میں اسلام کی محبت ہے اور جھگڑے کے وقت کمی نہ کرے اور قابو پاوے تو لوٹ مار مچا دے اور منع کرنے سے اس کو زیادہ ضد چڑے اور گناہ میں ترقی کرے کہتے ہیں ایک شخص اخنس ابن شریق تھا منافق فصیح و بلیغ جب آپ ﷺ کی خدمت میں آتا تو غایت اخلاص اور محبت اسلام ظاہر کرتا اور جب چلا جاتا تو کسی کی کھیتی جلا دیتا کسی کے جانوروں کے پیر کاٹ ڈالتا اس…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. قِيلَکہا جاتا ہےqīla
  3. لَهُواسطے اس کےlahu
  4. ٱتَّقِڈروittaqi
  5. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  6. أَخَذَتْهُپکڑ لیتی ہے اس کوakhadhathu
  7. ٱلْعِزَّةُعزت۔ وقارl-ʿizatu
  8. بِٱلْإِثْمِ ۚساتھ گناہ کےbil-ith'mi
  9. فَحَسْبُهُۥتو کافی ہے اس کوfaḥasbuhu
  10. جَهَنَّمُ ۚجہنمjahannamu
  11. وَلَبِئْسَاور البتہ کتنا برا ہے۔ یقینا بہت ہی برا ہےwalabi'sa
  12. ٱلْمِهَادُٹھکانہl-mihādu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں