مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 207

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن الناس من يشري نفسه ابتغاء مرضات الله والله رءوف بالعباد

اور کوئی شخص ایسا ہے کہ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی جان بیچ ڈالتا ہے اور خدا بندوں پر بہت مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 207
  • پارہ 2
  • صفحہ 32

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیت میں اس منافق کا ذکر تھا جو دین کے بدلے دنیا لیتا تھا اس کے مقابلے میں اب اس آیت میں اس مخلص کامل الایمان کا ذکر ہے جو دنیا اور جان و مال کو طلب دین میں صرف کرتا ہے ۔ کہتے ہیں حضرت صہیب رومیؓ با ارادہ ہجرت آپ ﷺ کی خدمت میں آتے تھے ۔ رستہ میں مشرکین نے ان کو گھیر لیا صہیبؓ نے کہا کہ میں اپنا گھر اور تمام مال تم کو اس شرط پر دیتا ہوں کہ مجھ کو مدینہ جانے دو اور ہجرت سے نہ روکو اس پر وہ راضی ہو گئے اور صہیبؓ آپ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَاور میں سےwamina
  2. ٱلنَّاسِلوگوںl-nāsi
  3. مَنکوئی وہ ہےman
  4. يَشْرِىجو بیچتا ہےyashrī
  5. نَفْسَهُاپنے نفس کوnafsahu
  6. ٱبْتِغَآءَتلاش کرنے کے لیے۔ چاہنے کے لیےib'tighāa
  7. مَرْضَاتِرضاmarḍāti
  8. ٱللَّهِ ۗاللہ کیl-lahi
  9. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  10. رَءُوفٌۢشفقت کرنے والا ہےraūfun
  11. بِٱلْعِبَادِبندوں پرbil-ʿibādi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں