سورہ بقرہ، آیت 205
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واذا تولى سعى في الارض ليفسد فيها ويهلك الحرث والنسل والله لا يحب الفساد
اور جب پیٹھ پھیر کر چلا جاتا ہے تو زمین میں دوڑتا پھرتا ہے تاکہ اس میں فتنہ انگیزی کرے اور کھیتی کو (برباد) اور (انسانوں اور حیوانوں کی) نسل کو نابود کردے اور خدا فتنہ انگیزی کو پسند نہیں کرتا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 286 میں سے آیت 205
- پارہ 2
- صفحہ 32
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَااور جبwa-idhā
- تَوَلَّىٰوہ منہ موڑتا ہے۔ پلٹ کرجاتا ہےtawallā
- سَعَىٰکوشش کرتا ہے۔ دوڑ دھوپ کرتا ہےsaʿā
- فِىمیںfī
- ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
- لِيُفْسِدَتاکہ وہ فساد کرےliyuf'sida
- فِيهَااس میںfīhā
- وَيُهْلِكَاور تاکہ وہ ہلاک کرےwayuh'lika
- ٱلْحَرْثَکھیتی کوl-ḥartha
- وَٱلنَّسْلَ ۗاور نسل کوwal-nasla
- وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
- لَانہیںlā
- يُحِبُّپسند کرتاyuḥibbu
- ٱلْفَسَادَفساد کوl-fasāda
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي