مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 208

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا ادخلوا في السلم كافة ولا تتبعوا خطوات الشيطان انه لكم عدو مبين

مومنو! اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے پیچھے نہ چلو وہ تو تمہارا صریح دشمن ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 208
  • پارہ 2
  • صفحہ 32

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیت میں مومن مخلص کی مدح فرمائی تھی جس سے نفاق کا ابطال منظور تھا اب فرماتے ہیں کہ اسلام کو پورا پورا قبول کرو یعنی ظاہر اور باطن اور عقیدہ اور عمل میں صرف احکام اسلام کا اتباع کرو یہ نہ ہو کہ اپنی عقل یا کسی دوسرے کے کہنے سے کوئی حکم تسلیم کر لو یا کوئی عمل کرنے لگو سو اس سے بدعت کا قلع قمع مقصود ہے کیونکہ بدعت کی حقیقت یہی ہے کہ کسی عقیدہ یا کسی عمل کو کسی وجہ سے مستحسن سمجھ کر اپنی طرف سے دین میں شمار کر لیا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. ٱدْخُلُوا۟داخل ہوجاؤud'khulū
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلسِّلْمِاسلام میں۔ اطاعت میںl-sil'mi
  7. كَآفَّةًۭسارے کے سارے۔ پورے کے پورےkāffatan
  8. وَلَااور نہwalā
  9. تَتَّبِعُوا۟تم پیروی کروtattabiʿū
  10. خُطُوَٰتِقدموں کیkhuṭuwāti
  11. ٱلشَّيْطَـٰنِ ۚشیطان کےl-shayṭāni
  12. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  13. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  14. عَدُوٌّۭدشمن ہےʿaduwwun
  15. مُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں