مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الناس اعبدوا ربكم الذي خلقكم والذين من قبلكم لعلكم تتقون

لوگو! اپنے پروردگار کی عبات کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم (اس کے عذاب سے) بچو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 21
  • پارہ 1
  • صفحہ 4

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلنَّاسُلوگوl-nāsu
  3. ٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budū
  4. رَبَّكُمُاپنے رب کیrabbakumu
  5. ٱلَّذِىجس نےalladhī
  6. خَلَقَكُمْپیدا کیا تم کوkhalaqakum
  7. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کو جوwa-alladhīna
  8. مِنسےmin
  9. قَبْلِكُمْتم سے پہلے تھےqablikum
  10. لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  11. تَتَّقُونَتم بچ سکوtattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں