مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 239

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان خفتم فرجالا او ركبانا فاذا امنتم فاذكروا الله كما علمكم ما لم تكونوا تعلمون

اگر تم خوف کی حالت میں ہو تو پیادے یا سوار (جس حال میں ہو نماز پڑھ لو) پھر جب امن (واطمینان) ہوجائے تو جس طریق سے خدا نے تم کو سکھایا ہے جو تم پہلے نہیں جانتے تھے خدا کو یاد کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 239
  • پارہ 2
  • صفحہ 39

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنْپھر اگرfa-in
  2. خِفْتُمْخوف ہو تم کوkhif'tum
  3. فَرِجَالًاتو پیدل چلتے ہوئےfarijālan
  4. أَوْیاaw
  5. رُكْبَانًۭا ۖسوار ہوکرruk'bānan
  6. فَإِذَآپھر جبfa-idhā
  7. أَمِنتُمْامن میں آجاؤ تمamintum
  8. فَٱذْكُرُوا۟تو یاد کروfa-udh'kurū
  9. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  10. كَمَاجیسا کہkamā
  11. عَلَّمَكُماس نے سکھایا تم کوʿallamakum
  12. مَّاجوmā
  13. لَمْنہیںlam
  14. تَكُونُوا۟تھے تمtakūnū
  15. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں