مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 238

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا لله قانتين

(مسلمانو) سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز (یعنی نماز عصر) پورے التزام کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ اور خدا کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 238
  • پارہ 2
  • صفحہ 39

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بیچ والی نماز سے مراد عصر کی نماز ہے کہ دن اور رات کے بیچ میں ہے اس کی تاکید زیادہ فرمائی کہ اس وقت دنیا کا مشغلہ زیادہ ہو تا ہے اور فرمایا کھڑے رہو ادب سے یعنی نماز میں ایسی حرکت نہ کرو جس سے معلوم ہو جائے کہ نماز نہیں پڑھتے ایسی باتوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے جیسے کھانا یا پینا یا کسی سے بات کرنا یا ہنسنا۔فائدہطلاق کے حکموں میں نماز کے حکم کو بیان فرمانے کی یا یہ وجہ ہے کہ دنیا کے معاملات اور باہمی نزاعات میں پڑ کر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. حَـٰفِظُوا۟حفاظت کیا کروḥāfiẓū
  2. عَلَىاوپرʿalā
  3. ٱلصَّلَوَٰتِنمازوں کیl-ṣalawāti
  4. وَٱلصَّلَوٰةِاور نماز کیwal-ṣalati
  5. ٱلْوُسْطَىٰدرمیانیl-wus'ṭā
  6. وَقُومُوا۟اور کھڑے ہوجاؤwaqūmū
  7. لِلَّهِاللہ کے لیےlillahi
  8. قَـٰنِتِينَفرمانبردار بن کرqānitīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں