مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 257

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الله ولي الذين امنوا يخرجهم من الظلمات الى النور والذين كفروا اولياؤهم الطاغوت يخرجونهم من النور الى الظلمات اولئك اصحاب النار هم فيها خالدون

جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کا دوست خدا ہے کہ اُن کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لے جاتا ہے اور جو کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں کہ ان کو روشنی سے نکال کر اندھیرے میں لے جاتے ہیں یہی لوگ اہل دوزخ ہیں کہ اس میں ہمیشہ رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 257
  • پارہ 3
  • صفحہ 43

لفظ بہ لفظ

  1. ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahu
  2. وَلِىُّدوست ہےwaliyyu
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīna
  4. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  5. يُخْرِجُهُمنکالتا ہے ان کوyukh'rijuhum
  6. مِّنَسےmina
  7. ٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروںl-ẓulumāti
  8. إِلَىکی طرفilā
  9. ٱلنُّورِ ۖروشنیl-nūri
  10. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  11. كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  12. أَوْلِيَآؤُهُمُان کے دوستawliyāuhumu
  13. ٱلطَّـٰغُوتُطاغوت میںl-ṭāghūtu
  14. يُخْرِجُونَهُماور نکال لے جاتے ہیں ان کو۔ وہ نکالتے ہیں ان کوyukh'rijūnahum
  15. مِّنَسےmina
  16. ٱلنُّورِنورl-nūri
  17. إِلَىکی طرفilā
  18. ٱلظُّلُمَـٰتِ ۗاندھیروںl-ẓulumāti
  19. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  20. أَصْحَـٰبُساتھیaṣḥābu
  21. ٱلنَّارِ ۖآگ والے۔ آگ کےl-nāri
  22. هُمْوہhum
  23. فِيهَااس میںfīhā
  24. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں