مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 270

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما انفقتم من نفقة او نذرتم من نذر فان الله يعلمه وما للظالمين من انصار

اور تم (خدا کی راہ میں) جس طرح کا خرچ کرو یا کوئی نذر مانو خدا اس کو جانتا ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 270
  • پارہ 3
  • صفحہ 46

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو کچھ خیرات کی جائے تھوڑی یا بہت بھلی نیت سے یا بری نیت سے چھپا کر یا لوگوں کو دکھا کر یا منت مانی جائے کسی طرح کی تو بیشک خدا تعالیٰ کو پورا علم ہے سب کا اور جو لوگ انفاق مال اور نذر میں حکم الہٰی کے خلاف کرتے ہیں ان کا کوئی مددگار نہیں اللہ جو چاہے ان پر عذاب کرے منت قبول کرنے سے واجب ہو جاتی ہے اب اگر ادا نہ کی تو گنہگار ہو گا اور نذر اللہ کے سوا کسی کی جائز نہیں مگر یہ کہے کہ اللہ کے واسطے فلانے شخص کو دوں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور جوwamā
  2. أَنفَقْتُمخرچ کرو تمanfaqtum
  3. مِّنmin
  4. نَّفَقَةٍکوئی بھی خرچ کرنے کی چیزnafaqatin
  5. أَوْیاaw
  6. نَذَرْتُمنذر مانو تمnadhartum
  7. مِّنmin
  8. نَّذْرٍۢکوئی بھی نذرnadhrin
  9. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  10. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  11. يَعْلَمُهُۥ ۗجانتا ہے اس کو۔ جان لے گا اس کوyaʿlamuhu
  12. وَمَااورنہیںwamā
  13. لِلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīna
  14. مِنْmin
  15. أَنصَارٍکوئی مددگارanṣārin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں