مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 279

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان لم تفعلوا فاذنوا بحرب من الله ورسوله وان تبتم فلكم رءوس اموالكم لا تظلمون ولا تظلمون

اگر ایسا نہ کرو گے تو خبردار ہوجاؤ (کہ تم) خدا اور رسول سے جنگ کرنے کے لئے (تیار ہوتے ہو) اور اگر توبہ کرلو گے (اور سود چھوڑ دو گے) تو تم کو اپنی اصل رقم لینے کا حق ہے جس میں نہ اوروں کا نقصان اور تمہارا نقصان

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 279
  • پارہ 3
  • صفحہ 47

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پہلے سود جو تم لے چکے ہو اس کو اگر تمہارے اصل مال میں محسوب کریں اور اس میں سےکاٹ لیویں تو تم پر ظلم ہے اور ممانعت کے بعد کا سود چڑھا ہوا اگر تم مانگو تو یہ تمہارا ظلم ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنپھر اگرfa-in
  2. لَّمْنہlam
  3. تَفْعَلُوا۟تم کروtafʿalū
  4. فَأْذَنُوا۟تو خبردار ہوجاؤfadhanū
  5. بِحَرْبٍۢجنگ کے لیےbiḥarbin
  6. مِّنَسےmina
  7. ٱللَّهِاللہl-lahi
  8. وَرَسُولِهِۦ ۖاور اس کے رسول سےwarasūlihi
  9. وَإِناوراگرwa-in
  10. تُبْتُمْتو بہ کرلو تمtub'tum
  11. فَلَكُمْتو تمہارے لیے ہےfalakum
  12. رُءُوسُاصلruūsu
  13. أَمْوَٰلِكُمْتمہارے مالوں کاamwālikum
  14. لَانہlā
  15. تَظْلِمُونَتم ظلم کرو گےtaẓlimūna
  16. وَلَااورwalā
  17. تُظْلَمُونَتم پر ظلم کیا جائے گاtuẓ'lamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں