مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 280

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان كان ذو عسرة فنظرة الى ميسرة وان تصدقوا خير لكم ان كنتم تعلمون

اور اگر قرض لینے والا تنگ دست ہو تو (اسے) کشائش (کے حاصل ہونے) تک مہلت (دو) اور اگر (زر قرض) بخش ہی دو توتمہارے لئے زیادہ اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 280
  • پارہ 3
  • صفحہ 47

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب سود کی ممانعت آ گئ اور اس کا لینا دینا موقوف ہو گیا تو اب تم مدیون مفلس سے تقاضا کرنے لگو یہ ہر گز نہ چاہیئے بلکہ مفلس کو مہلت دو اور توفیق ہو تو بخش دو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. كَانَہے (وہ مقروض)kāna
  3. ذُووالاdhū
  4. عُسْرَةٍۢتنگی۔ تنگدستʿus'ratin
  5. فَنَظِرَةٌتو مہلت دیتا ہےfanaẓiratun
  6. إِلَىٰتکilā
  7. مَيْسَرَةٍۢ ۚآسانیmaysaratin
  8. وَأَناور یہ کہ۔ اگرwa-an
  9. تَصَدَّقُوا۟تم صدقہ کروtaṣaddaqū
  10. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  11. لَّكُمْ ۖتمہارے لیےlakum
  12. إِناگرin
  13. كُنتُمْہو تمkuntum
  14. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں