مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقلنا يا ادم اسكن انت وزوجك الجنة وكلا منها رغدا حيث شئتما ولا تقربا هذه الشجرة فتكونا من الظالمين

اور ہم نے کہا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی بہشت میں رہو اور جہاں سے چاہو بے روک ٹوک کھاؤ (پیو) لیکن اس درخت کے پاس نہ جانا نہیں تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 35
  • پارہ 1
  • صفحہ 6

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَقُلْنَااور کہا ہم نےwaqul'nā
  2. يَـٰٓـَٔادَمُاے آدمyāādamu
  3. ٱسْكُنْتم رہوus'kun
  4. أَنتَتمanta
  5. وَزَوْجُكَاوربیوی تمہاریwazawjuka
  6. ٱلْجَنَّةَجنت میںl-janata
  7. وَكُلَااور تم دونوں کھاؤwakulā
  8. مِنْهَااس میں سےmin'hā
  9. رَغَدًاخوف جی بھر کے / بافراغتraghadan
  10. حَيْثُجہاں سےḥaythu
  11. شِئْتُمَاتم دونوں چاہوshi'tumā
  12. وَلَااور ناwalā
  13. تَقْرَبَاتم دونوں قریب جاناtaqrabā
  14. هَـٰذِهِاسhādhihi
  15. ٱلشَّجَرَةَدرخت کےl-shajarata
  16. فَتَكُونَاورنہ تم دونو ہو جاو گےfatakūnā
  17. مِنَسےmina
  18. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں میںl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں