مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين كفروا وكذبوا باياتنا اولئك اصحاب النار هم فيها خالدون

اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 39
  • پارہ 1
  • صفحہ 7

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  3. وَكَذَّبُوا۟اورانہوں نے جھٹلایاwakadhabū
  4. بِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کو / ہمارے احکام کوbiāyātinā
  5. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  6. أَصْحَـٰبُساتھی ہیںaṣḥābu
  7. ٱلنَّارِ ۖآگ کےl-nāri
  8. هُمْوہhum
  9. فِيهَااس میںfīhā
  10. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں