تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اول یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا خطاب عام تھا اور ان نعمتوں کا ذکر فرمایا تھا جو تمام بنی آدمؑؐ پر عام تھیں مثلًا زمین و آسمان و جملہ اشیاء کا پیدا کرنا ۔ پھر حضرت آدمؐ کو پیدا کر کے ان کو خلیفہ بنانا اور بہشت میں داخل کرنا وغیرہ۔ اب ان میں سے خاص بنی اسرائیل کو خطاب کیا گیا اور خاص نعمتیں جو وقتًا فوقتًا پشت در پشت ان پر ہوتی چلی آئیں اور انہوں نے جو کفران نعمت کیا ان سب باتوں کو مفصل ذکر کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں