تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مطلب یہ ہے کہ باوجود اس شرک جلی کے ہم نے تم سے درگذر فرمائی اور تمہاری توبہ منظور کی اور تم کو فی الفور ہلاک نہ کیا (جیسے آل فرعون کو اس سے کم قصور پر ہلاک کر دیا تھا) کہ تم ہمارا شکر ادا کرو اور احسان مانو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں