تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کتاب تو توریت ہے اور فرقان فرمایا ان احکام شریعہ کو جن سے جائز ناجائز معلوم ہو یا فرقان کہا حضرت موسٰیؑکے معجزوں کو جن سے جھوٹے سچے اور کافر و مومن کی تمیز ہو یا توریت ہی کو کہا کہ وہ کتاب ہی ہے اور اس سے حق اور ناحق بھی جدا ہوتا ہے ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں