مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افتطمعون ان يؤمنوا لكم وقد كان فريق منهم يسمعون كلام الله ثم يحرفونه من بعد ما عقلوه وهم يعلمون

(مومنو) کیا تم امید رکھتے ہو کہ یہ لوگ تمہارے (دین کے) قائل ہو جائیں گے، (حالانکہ) ان میں سے کچھ لوگ کلامِ خدا (یعنی تورات) کو سنتے، پھر اس کے سمجھ لینے کے بعد اس کو جان بوجھ کر بدل دیتے رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 75
  • پارہ 1
  • صفحہ 11

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فریق سے مراد وہ لوگ ہیں "جو کوہ طور پر حضرت موسٰیؑ کے ساتھ کلام الہٰی سننے کے لئے گئے تھے"۔ انہوں نے وہاں سے آ کر یہ تحریف کی کہ بنی اسرائیل سے کہہ دیا کہ تمام کلام کے آخر میں ہم نے یہ بھی سنا کہ (کر سکو تو ان احکام کو کر لینا ورنہ ان کے ترک کا بھی تم کو اختیار ہے) اور بعض نے فرمایا کہ کلام الہٰی سے مراد توریت ہے اور تحریف سے مراد یہ ہے کہ (اس کی آیات میں تحریف لفظی و معنوی کرتے تھے) کبھی آپ کی نعت کو بدلا کبھی آیت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ أَفَتَطْمَعُونَکیاپھر تم امید رکھتے ہوafataṭmaʿūna
  2. أَنکہan
  3. يُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائیں گےyu'minū
  4. لَكُمْتمہارے لئےlakum
  5. وَقَدْحالانکہ تحقیقwaqad
  6. كَانَہےkāna
  7. فَرِيقٌۭایک گروہfarīqun
  8. مِّنْهُمْان میں سےmin'hum
  9. يَسْمَعُونَوہ سنتا ہےyasmaʿūna
  10. كَلَـٰمَوہ سنتا ہےkalāma
  11. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  12. ثُمَّپھرthumma
  13. يُحَرِّفُونَهُۥوہ تحریف کر ڈالتے ہیں اس کیyuḥarrifūnahu
  14. مِنۢmin
  15. بَعْدِبعدbaʿdi
  16. مَااس کے جوmā
  17. عَقَلُوهُسمجھ لیا انہوں نے اس کوʿaqalūhu
  18. وَهُمْاور وہwahum
  19. يَعْلَمُونَوہ جانتے ہیںyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں