مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين امنوا وعملوا الصالحات اولئك اصحاب الجنة هم فيها خالدون

اور جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں، وہ جنت کے مالک ہوں گے (اور) ہمیشہ اس میں (عیش کرتے) رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 82
  • پارہ 1
  • صفحہ 12

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  3. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilū
  4. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے / نیکl-ṣāliḥāti
  5. أُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگulāika
  6. أَصْحَـٰبُساتھی ہیںaṣḥābu
  7. ٱلْجَنَّةِ ۖجنت کےl-janati
  8. هُمْوہhum
  9. فِيهَااس میںfīhā
  10. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں