مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 112

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن يعمل من الصالحات وهو مؤمن فلا يخاف ظلما ولا هضما

اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 112
  • پارہ 16
  • صفحہ 319

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَناور جوwaman
  2. يَعْمَلْعمل کرے گاyaʿmal
  3. مِنَسےmina
  4. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِنیکیوں میں (سے)l-ṣāliḥāti
  5. وَهُوَاور وہwahuwa
  6. مُؤْمِنٌۭمومن ہوmu'minun
  7. فَلَاتو نہfalā
  8. يَخَافُوہ ڈرے گاyakhāfu
  9. ظُلْمًۭاظلم سےẓul'man
  10. وَلَااور نہwalā
  11. هَضْمًۭاکسی حق تلفی سےhaḍman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں