حضرت آدم علیہ السلام کو شیطان کا اغواء
یہ سب قصہ سورہ اعراف میں مفصل گذر چکا ہے۔ وہاں کےفوائد میں ہم اس کے اجزاء پر نہایت کافی و شافی کلام کر چکے ہیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یہ سب قصہ سورہ اعراف میں مفصل گذر چکا ہے۔ وہاں کےفوائد میں ہم اس کے اجزاء پر نہایت کافی و شافی کلام کر چکے ہیں۔