مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 134

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو انا اهلكناهم بعذاب من قبله لقالوا ربنا لولا ارسلت الينا رسولا فنتبع اياتك من قبل ان نذل ونخزى

اور اگر ہم ان کو پیغمبر (کے بھیجنے) سے پیشتر کسی عذاب سے ہلاک کردیتے تو وہ کہتے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہماری طرف کوئی پیغمبر کیوں نہ بھیجا کہ ہم ذلیل اور رسوا ہونے سے پہلے تیرے کلام (واحکام) کی پیروی کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 134
  • پارہ 16
  • صفحہ 321

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. أَنَّآبیشک ہمannā
  3. أَهْلَكْنَـٰهُمہلاک کردیں ہم ان کوahlaknāhum
  4. بِعَذَابٍۢساتھ عذاب کےbiʿadhābin
  5. مِّنسےmin
  6. قَبْلِهِۦاس سے پہلےqablihi
  7. لَقَالُوا۟البتہ کہیں گےlaqālū
  8. رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
  9. لَوْلَآکیوں نہlawlā
  10. أَرْسَلْتَتو نے بھیجاarsalta
  11. إِلَيْنَاہماری طرفilaynā
  12. رَسُولًۭاایک رسولrasūlan
  13. فَنَتَّبِعَتو ہم پیروی کرتےfanattabiʿa
  14. ءَايَـٰتِكَتیری آیات کیāyātika
  15. مِنسےmin
  16. قَبْلِاس سے پہلےqabli
  17. أَنکہan
  18. نَّذِلَّہم ذلیل ہوںnadhilla
  19. وَنَخْزَىٰاور ہم رسوا ہوںwanakhzā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں