تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کوئی ایسی کھلی نشانی کیوں نہیں دکھلاتے جس کے بعد ہم کو انکار کی گنجائش ہی نہ رہے۔ ورنہ اس روز روز کی تہدید و تخویف سے کیا فائدہ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی اگلی کتابوں میں خبر ہے رسول آخرالزماں کی ۔ یا یہ معنی کہ پہلے پیغمبروں کی نشانی کافی ہے۔ یہ پیغمبر بھی اصولًا ان ہی باتوں کا تقید کرتا ہے۔ کوئی انوکھی بات نہیں کہتا ۔ یا یہ نشانی کہ اگلی کتابوں کے موافق واقعات بیان کرتا ہے " اور بہترین تفسیر میرے نزدیک…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں