تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس کے آنے کا وقت سب سے مخفی رکھنا چاہتا ہوں ، حتٰی کہ اگر خود اپنے سے چھپانا ممکن ہوتا تو اپنے سے بھی مخفی رکھتا ، لیکن یہ ممکن ہی نہیں۔ وفیہ من المبالغۃ کما فی الحدیث لَا تَعْلَمُ شِمَالَہٗ مَا تُنْفِقُ یَمِیْنُہ و کما قال الشاعر غیرت از چشم برم روئے تو دیدن نہ دہم گوش رانیز حدیث تو شنیدن نہ دہم۔ اور اگر بہت سے مصالح باعث اظہار نہ ہوتیں تو جتنا اجمالی اظہار کیا گیا یہ بھی نہ کیا جاتا۔ یعنی قیامت کا آنا اس لئے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں