تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس میں شبہ کیا ہے۔ وہ ہی لاٹھی ہے جسے ہمیشہ ہاتھ میں رکھتا ہوں ، اس پر ٹیک لگاتا ہوں ، بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں ، دشمن کو اور موذی جانوروں کو دفع کرتا ہوں اور بہت سی ضرورتوں میں لاٹھی کا کام لیتا ہوں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں