غَنَم
اسم · 3 بارمعنی: اور بکری میں سے · دوسرے تراجم: اپنی بکریوں پر, بکریوں نے۔ بکریاں
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْغَنَمِ ×1
- غَنَمِى ×1
- غَنَمُ ×1
غَنَم
معنی: اور بکری میں سے
غنم قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بکری میں سے · دوسرے تراجم: اپنی بکریوں پر, بکریوں نے۔ بکریاں
معنی: غنیمت بھی حاصل کی تم نے · دوسرے تراجم: مال غنیمت حاصل کرو تم
الغنم معروف. قال تعالى: ومن البقر والغنم حرمنا عليهم شحومهما [الأنعام/ 146] . والغنم: إصابته والظفر به، ثم استعمل في كل مظفور به من جهة العدى وغيرهم. قال تعالى: واعلموا أنما غنمتم من شيء
قوله تعالى: ﴿وأهش بها على غنمي﴾ [طه: 18]. الغنم: جنس معروف وحيوان مألوف، واحده غنمه، وقد يثني كقوله عليه السلام: "مثل المنافق مثل الشاة العائرة بين الغنمين". والغنم أصله من الغنم لأنه هو الظفر به وإصابته، ثم جعل اسما لكل ما ظفر به غنما كان أو غيره: ومنه الغنيمة وهو ما أخذ من العدو قهرا. وأما في الشرع فهو ما أخذ من…
5 میں سے آیات 1–5
اور یہودیوں پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گایوں اور بکریوں سے ان کی چربی حرام کر دی تھی سوا اس کے جو ان کی پیٹھ پر لگی ہو یا اوجھڑی میں ہو یا ہڈی میں ملی ہو یہ سزا ہم نے ان کو ان کی شرارت کے سبب دی تھی اور ہم تو سچ کہنے والے ہیں
سورہ انعام، آیت 6:146اور جان رکھو کہ جو چیز تم (کفار سے) لوٹ کر لاؤ اس میں سے پانچواں حصہ خدا کا اور اس کے رسول کا اور اہل قرابت کا اور یتیموں کا اور محتاجوں کا اور مسافروں کا ہے۔ اگر تم خدا پر اور اس (نصرت) پر ایمان رکھتے ہو جو (حق وباطل میں) فرق کرنے کے دن (یعنی جنگ بدر میں) جس دن دونوں فوجوں میں مڈھ بھیڑ ہوگئی۔ اپنے بندے (محمدﷺ) پر نازل فرمائی۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
سورہ انفال، آیت 8:41تو جو مالِ غنیمت تمہیں ملا ہے اسے کھاؤ (کہ وہ تمہارے لیے) حلال طیب رہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ انفال، آیت 8:69انہوں نے کہا یہ میری لاٹھی ہے۔ اس پر میں سہارا لگاتا ہوں اور اس سے اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس میں میرے لئے اور بھی کئی فائدے ہیں
سورہ طٰہٰ، آیت 20:18اور داؤد اور سلیمان (کا حال بھی سن لو کہ) جب وہ ایک کھیتی کا مقدمہ فیصلہ کرنے لگے جس میں کچھ لوگوں کی بکریاں رات کو چر گئی (اور اسے روند گئی) تھیں اور ہم ان کے فیصلے کے وقت موجود تھے
سورہ انبیاء، آیت 21:78