تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی وادیوں دریاؤں اور پہاڑوں کے بیچ میں سے زمین پر راہیں نکال دیں جن پر چل کر ایک ملک سے دوسرے ملک میں پہنچ سکتے ہو۔ یعنی پانی کے ذریعہ سے طرح طرح کی سبزیاں ، غلے اور پھول پھل پیدا کر دیے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں