تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اندھوں کو اتنی موٹی بات بھی نہیں سوجھتی کہ جو مورتی نہ کسی سے بات کر سکے نہ کسی کو ادنیٰ ترین نفع نقصان پہنچانے کا اختیار رکھے ، وہ معبود یا خدا کس طرح بن سکتی ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں