مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهل اتاك حديث موسى

اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 9
  • پارہ 16
  • صفحہ 312

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں سے حضرت موسٰیؑ کا قصہ بہت بسط و تفصیل کے ساتھ بیان فرمایا ہے تاکہ سامعین سمجھ جائیں کہ نبی کریم ﷺ کی طرف قرآن کی وحی بھیجنا کوئی انوکھی بات نہیں۔ جس طرح پیشتر موسٰیؑ کو وحی مل چکی ہے ، آ پ کو بھی ملی، جیسے موسٰیؑ کی وحی توحید وغیرہ کی تعلیم پر مشتمل تھی ،آپ کی وحی میں بھی ان ہی اصول پر زور دیا گیا ہے۔ حضرت موسٰیؑ نے تبلیغ حق میں جو صعوبات و شداید برداشت کیں ، آپ کو بھی برداشت کرنی پڑیں گی اور جس طرح انکو آخر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهَلْاور کیاwahal
  2. أَتَىٰكَآئی تیرے پاسatāka
  3. حَدِيثُباتḥadīthu
  4. مُوسَىٰٓموسیٰ کیmūsā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں