سورہ طٰہٰ، آیت 10
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
اذ راى نارا فقال لاهله امكثوا اني انست نارا لعلي اتيكم منها بقبس او اجد على النار هدى
جب انہوں نے آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم (یہاں) ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے (میں وہاں جاتا ہوں) شاید اس میں سے میں تمہارے پاس انگاری لاؤں یا آگ (کے مقام) کا رستہ معلوم کرسکوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 135 میں سے آیت 10
- پارہ 16
- صفحہ 312
لفظ بہ لفظ
- إِذْجبidh
- رَءَااس نے دیکھاraā
- نَارًۭاآگ ہےnāran
- فَقَالَتو کہاfaqāla
- لِأَهْلِهِاپنے گھروالوں سےli-ahlihi
- ٱمْكُثُوٓا۟ٹھہروum'kuthū
- إِنِّىٓبیشک میں نےinnī
- ءَانَسْتُپائی ہے۔ دیکھی ہے۔ میں مانوس ہوا ہوںānastu
- نَارًۭاایک آگ سےnāran
- لَّعَلِّىٓشاید کہ میںlaʿallī
- ءَاتِيكُملاؤں تمہارے پاسātīkum
- مِّنْهَااس میں سےmin'hā
- بِقَبَسٍکوئی شعلہ۔ انگارہbiqabasin
- أَوْیاaw
- أَجِدُمیں پاؤںajidu
- عَلَىپرʿalā
- ٱلنَّارِآگ پرl-nāri
- هُدًۭىکوئی رہنمائیhudan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي