مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 110

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انه يعلم الجهر من القول ويعلم ما تكتمون

اور جو بات پکار کی جائے وہ اسے بھی جانتا ہے اور جو تم پوشیدہ کرتے ہو اس سے بھی واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 110
  • پارہ 17
  • صفحہ 331

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  2. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  3. ٱلْجَهْرَظاہر کوl-jahra
  4. مِنَمیں سےmina
  5. ٱلْقَوْلِباتl-qawli
  6. وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamu
  7. مَاجوmā
  8. تَكْتُمُونَتم چھپاتے ہوtaktumūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں