مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما احسوا باسنا اذا هم منها يركضون

جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 12
  • پارہ 17
  • صفحہ 323

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّآتو جبfalammā
  2. أَحَسُّوا۟انہیں محسوس ہواaḥassū
  3. بَأْسَنَآعذاب ہماراbasanā
  4. إِذَااچانکidhā
  5. هُموہhum
  6. مِّنْهَااس سےmin'hā
  7. يَرْكُضُونَدوڑتے تھےyarkuḍūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں