يَرْكُضُ
فعل · 3 بارمعنی: دوڑتے تھے · دوسرے تراجم: دوڑو, تم مارو
قرآن میں صورتیں
- يَرْكُضُونَ ×1
- تَرْكُضُوا۟ ×1
- ٱرْكُضْ ×1
يَرْكُضُ
معنی: دوڑتے تھے
يركض قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوڑتے تھے · دوسرے تراجم: دوڑو, تم مارو
الركض: الضرب بالرجل، فمتى نسب إلى الراكب فهو إعداء مركوب، نحو: ركضت الفرس، ومتى نسب إلى الماشي فوطء الأرض، نحو قوله تعالى: اركض برجلك
قوله تعالى: ﴿اركض برجلك﴾ [ص: 42] أي اضرب بها. ويقال لراكب الدابة ركضها: أي حثها، ومنه قوله تعالى على سبيل التهكم بهم: ﴿إذا هم منها يركضون لا تركضوا وارجعوا﴾ [الأنبياء: 12 و 13] أي لا تنهزموا. فإن كان ماشيا فالمعنى ركض برجله أي وطئ الأرض وضربها بها. وأركضت الفرس: تحرك ولدها في بطنها، وقال أوس ابن غلفاء: [من الوافر]
3 میں سے آیات 1–3
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
سورہ انبیاء، آیت 21:12مت بھاگو اور جن (نعمتوں) میں تم عیش وآسائش کرتے تھے ان کی اور اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ۔ شاید تم سے (اس بارے میں) دریافت کیا جائے
سورہ انبیاء، آیت 21:13(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
سورہ ص، آیت 38:42