مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يعلم ما بين ايديهم وما خلفهم ولا يشفعون الا لمن ارتضى وهم من خشيته مشفقون

جو کچھ ان کے آگے ہوچکا ہے اور پیچھے ہوگا وہ سب سے واقف ہے اور وہ (اس کے پاس کسی کی) سفارش نہیں کرسکتے مگر اس شخص کی جس سے خدا خوش ہو اور وہ اس کی ہیبت سے ڈرتے رہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 28
  • پارہ 17
  • صفحہ 324

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حق تعالیٰ کا علم ان کے تمام ظاہری و باطنی احوال کو محیط ہے۔ ان کی کوئی حرکت اور کوئی قول و فعل اس سے پوشیدہ نہیں۔ چنانچہ مقرب بندے اسی حقیقت کو سمجھ کر ہمہ وقت اپنے احوال کا مراقبہ کرتے رہتے ہیں کہ کوئی حالت اس کی مرضی کےخلاف نہ ہو۔ یعنی اس کی مرضی معلوم کئے بدون کسی کی سفارش بھی نہیں کرتے ۔ چونکہ مومنین موحدین سےاللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے اس لئے ان کے حق میں دنیا و آخرت میں استغفار کرنا ان کا وظیفہ ہے۔ پھر ان کو خدا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamu
  2. مَاجوmā
  3. بَيْنَان کے آگے ہےbayna
  4. أَيْدِيهِمْان کے آگے ہےaydīhim
  5. وَمَااور جوwamā
  6. خَلْفَهُمْان کے پیچھے ہےkhalfahum
  7. وَلَااور نہیںwalā
  8. يَشْفَعُونَوہ شفاعت کریں گےyashfaʿūna
  9. إِلَّامگرillā
  10. لِمَنِواسطے اس کےlimani
  11. ٱرْتَضَىٰوہ راضی ہوجائے (اللہ)ir'taḍā
  12. وَهُماور وہwahum
  13. مِّنْسےmin
  14. خَشْيَتِهِۦاس کی خشیتkhashyatihi
  15. مُشْفِقُونَڈرنے والے ہیںmush'fiqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں