مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كل نفس ذائقة الموت ونبلوكم بالشر والخير فتنة والينا ترجعون

ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے۔ اور ہم تو لوگوں کو سختی اور آسودگی میں آزمائش کے طور پر مبتلا کرتے ہیں۔ اور تم ہماری طرف ہی لوٹ کر آؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 35
  • پارہ 17
  • صفحہ 324

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جس طرح مذکورہ مخلوقات کا وجود حق تعالیٰ کی ایجاد سے ہوا ۔ تمام انسانوں کی زندگی بھی اسی کی عطا کردہ ہے جس وقت چاہے گا چھین لے گا موت ہر ایک پر ثابت کر دے گی کہ تمہاری ہستی تمہارے قبضہ میں نہیں ۔ چند روز کی چہل پہل تھی جو ختم ہوئی۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ کافر حضور کی باتیں سن کر کہتے تھے کہ یہ ساری دھوم محض اس شخص کے دم تک ہے یہ دنیا سے رخصت ہوئے پھر کچھ نہیں ۔ اس سے اگر ان کی غرض یہ تھی کہ موت آنا نبوت کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كُلُّہرkullu
  2. نَفْسٍۢنفسnafsin
  3. ذَآئِقَةُچکھنے والا ہےdhāiqatu
  4. ٱلْمَوْتِ ۗموت کوl-mawti
  5. وَنَبْلُوكُماور ہم آزما رہے ہیں تم کوwanablūkum
  6. بِٱلشَّرِّساتھ شر کےbil-shari
  7. وَٱلْخَيْرِاور خیر کےwal-khayri
  8. فِتْنَةًۭ ۖآزمانا۔ آزمائش کرناfit'natan
  9. وَإِلَيْنَااور ہماری طرفwa-ilaynā
  10. تُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں