مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لو يعلم الذين كفروا حين لا يكفون عن وجوههم النار ولا عن ظهورهم ولا هم ينصرون

اے کاش کافر اس وقت کو جانیں جب وہ اپنے مونہوں پر سے (دوزخ کی) آگ کو روک نہ سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں پر سے اور نہ ان کا کوئی مددگار ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 39
  • پارہ 17
  • صفحہ 325

لفظ بہ لفظ

  1. لَوْاگرlaw
  2. يَعْلَمُجانتے ہوتےyaʿlamu
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  5. حِينَجس وقتḥīna
  6. لَانہlā
  7. يَكُفُّونَروک سکیں گے۔ نہ ہٹا سکیں گے۔ نہ بچا سکیں گےyakuffūna
  8. عَنسےʿan
  9. وُجُوهِهِمُاپنے چہروںwujūhihimu
  10. ٱلنَّارَآگ کوl-nāra
  11. وَلَااور نہwalā
  12. عَنسےʿan
  13. ظُهُورِهِمْاپنی پشتوںẓuhūrihim
  14. وَلَااور نہwalā
  15. هُمْوہhum
  16. يُنصَرُونَمدد دیئے جائیں گےyunṣarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں