تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رحمٰن کے غصہ اور عذاب سے تمہاری حفاظت کرنے والا دوسرا کون ہے ، محض اس کی رحمت واسعہ ہے جو فورًا عذاب نازل نہیں کرتا۔ لیکن ایسے رحمت والے حلیم و بردبار کے غصہ سے ڈرنا بھی بہت چاہئے ۔ نعوذ باللہ من غضب الحلیم۔ یعنی رحمٰن کی حفاظت کا ان کو احساس و اعتراف نہیں ۔ عیش و تنعم اور پرامن زندگی نے پروردگار حقیقی کی یاد سے غافل کر رکھا ہے اسی لئے جب اس کی طرف سے کوئی نصیحت کی جاتی ہے تو منہ پھیر لیتے ہیں کہ یہ کہاں کی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں