مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهذا ذكر مبارك انزلناه افانتم له منكرون

یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 50
  • پارہ 17
  • صفحہ 326

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ایک نصیحت کی کتاب یہ قرآن تمہارے سامنے موجود ہے جس کا جلیل القدر ، عظیم النفع اور کثیر الخیر ہونا ، تورات سے بھی زیادہ روشن ہے۔ کیا ایسی واضح اور روشن کتاب کے تم منکر ہوتے ہو جہاں انکار کی گنجائش ہی نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهَـٰذَااور یہ ہےwahādhā
  2. ذِكْرٌۭذکرdhik'run
  3. مُّبَارَكٌبابرکت۔ مبارکmubārakun
  4. أَنزَلْنَـٰهُ ۚنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhu
  5. أَفَأَنتُمْکیا بھلا تمafa-antum
  6. لَهُۥاس کےlahu
  7. مُنكِرُونَانکاری ہوmunkirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں