مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء آیت 57 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَتَٱللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصْنَـٰمَكُم بَعْدَ أَن تُوَلُّوا۟ مُدْبِرِينَ ﴿٥٧﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

کفار کا اضطراب

یہ بات ذرا آہستہ کہی ، کہ بعض نےسنی ، بہتوں نے نہ سنی ، جنہوں نے سنی اس کی کچھ پروا نہ کی ، کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے کہ تنہا ایک نوجوان ساری قوم کےمعبودوں کا کیا بگاڑ سکتا ہے۔