مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وتالله لاكيدن اصنامكم بعد ان تولوا مدبرين

اور خدا کی قسم جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے تو میں تمہارے بتوں سے ایک چال چلوں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 57
  • پارہ 17
  • صفحہ 326

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ بات ذرا آہستہ کہی ، کہ بعض نےسنی ، بہتوں نے نہ سنی ، جنہوں نے سنی اس کی کچھ پروا نہ کی ، کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے کہ تنہا ایک نوجوان ساری قوم کےمعبودوں کا کیا بگاڑ سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَٱللَّهِاور قسم اللہ کیwatal-lahi
  2. لَأَكِيدَنَّالبتہ میں ضرور چال چلوں گاla-akīdanna
  3. أَصْنَـٰمَكُمتمہارے بتوں سےaṣnāmakum
  4. بَعْدَبعد اس کےbaʿda
  5. أَنکہan
  6. تُوَلُّوا۟تم پھر جاؤtuwallū
  7. مُدْبِرِينَپیٹھ پھیر کرmud'birīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں