مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا من فعل هذا بالهتنا انه لمن الظالمين

کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا؟ وہ تو کوئی ظالم ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 59
  • پارہ 17
  • صفحہ 327

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی یہ گستاخی اور بے ادبی کی حرکت ہمارے معبودوں کےساتھ کس نے کی۔ یقینًا جس نے یہ کام کیا بڑا ظالم اور شریر ہے (استغفراللہ) یہ شاید ان لوگوں نے کہا ہو گا جن کےکان تک تَاللہِ لَاَ کِیْدَنَّ اَصْنَامَکُمْ کی آواز نہ پہنچی تھی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. مَنکس نےman
  3. فَعَلَکیا ہےfaʿala
  4. هَـٰذَایہhādhā
  5. بِـَٔالِهَتِنَآہمارے الہوں کے ساتھbiālihatinā
  6. إِنَّهُۥیقینا وہinnahu
  7. لَمِنَالبتہ سے ہےlamina
  8. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں میںl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں