کفار کی شرمندگی
یعنی سمجھےکہ بیکار پتھر پوجنے سے کیا حاصل یا یہ مطلب ہو کہ تم نے خود اپنے اوپر ظلم کیا کہ باوجود ابراہیمؑ کی دھمکی سننے کے یوں ہی لاپروائی سے بت خانہ کھلا چھوڑ کر چلےگئے اپنے معبودوں کی حفاظت کا کوئی سامان کر کے نہ گئے ۔ کذا قال ابن کثیرؒ۔