تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی شرمندگی سے آنکھ نہیں ملا سکتے۔ یعنی جان بوجھ کر ہم سے ایسی نا ممکن بات کا مطالبہ کیوں کرتا ہے ۔ کہیں پتھر بھی بولےہیں ؟
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںمعنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ثم نكسوا على رءوسهم لقد علمت ما هؤلاء ينطقون
پھر (شرمندہ ہو کر) سر نیچا کرلیا (اس پر بھی ابراہیم سے کہنے لگے کہ) تم جانتے ہو یہ بولتے نہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی شرمندگی سے آنکھ نہیں ملا سکتے۔ یعنی جان بوجھ کر ہم سے ایسی نا ممکن بات کا مطالبہ کیوں کرتا ہے ۔ کہیں پتھر بھی بولےہیں ؟
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج