يَنطِقُ
فعل · 9 بارمعنی: تم بولتے ہو · دوسرے تراجم: بولتے, بولتیں, جو بولے گی, بول سکیں گے
قرآن میں صورتیں
- يَنطِقُونَ ×4
- يَنطِقُ ×3
- تَنطِقُونَ ×2
يَنطِقُ
معنی: تم بولتے ہو
ينطق قرآن کی 8 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم بولتے ہو · دوسرے تراجم: بولتے, بولتیں, جو بولے گی, بول سکیں گے
[النطق في التعارف: الأصوات المقطعة التي يظهرها اللسان وتعيها الآذان] . قال تعالى: ما لكم لا تنطقون
قوله تعالى: ﴿علمنا منطق الطير﴾ [النمل: 16] أي أن الله تعالى علمنا من أصوات الطير ما تقول، وإن لم تنطق بنطق البشر. فسمى أصوات الطير نطقا، اعتبارا بفهمه عنها؛ فمن فهم من شيء فهو ناطق بالنسبة إليه، وإن كان صامتا بالنسبة إلى غيره. والنطق في العرف العام: الأصوات المقطعة التي يظهرها اللسان وتعيها الآذان. ولا يكاد يقال إلا…
9 میں سے آیات 1–9
(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ یہ ان کے اس بڑے (بت) نے کیا (ہوگا) ۔ اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو
سورہ انبیاء، آیت 21:63پھر (شرمندہ ہو کر) سر نیچا کرلیا (اس پر بھی ابراہیم سے کہنے لگے کہ) تم جانتے ہو یہ بولتے نہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:65اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے جو سچ سچ کہہ دیتی ہے اور ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا
سورہ مومنون، آیت 23:62اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے
سورہ نمل، آیت 27:85تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
سورہ صافات، آیت 37:92یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں
سورہ جاثیہ، آیت 45:29تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
سورہ ذاریات، آیت 51:23اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
سورہ نجم، آیت 53:3یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
سورہ مرسلات، آیت 77:35