مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ووهبنا له اسحاق ويعقوب نافلة وكلا جعلنا صالحين

اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 72
  • پارہ 17
  • صفحہ 327

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی بڑھاپے میں بیٹا مانگا تھا ، ہم نے پوتا بھی دے دیا۔ یعنی یعقوبؑ۔ یعنی ابراہیمؑ، لوطؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ، اعلیٰ درجہ کے نیک بندوں میں ہیں کیونکہ سب نبی ہوئے اور انبیاء سےبڑھ کر نیکی کس میں ہو سکتی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے۔ بخشا ہم نےwawahabnā
  2. لَهُۥٓاس کے لیےlahu
  3. إِسْحَـٰقَاسحاق۔ اس کو اسحاقis'ḥāqa
  4. وَيَعْقُوبَاور یعقوبwayaʿqūba
  5. نَافِلَةًۭ ۖزائدnāfilatan
  6. وَكُلًّۭااور سب کوwakullan
  7. جَعَلْنَابنایا ہم نےjaʿalnā
  8. صَـٰلِحِينَنیکṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں