مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 81

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولسليمان الريح عاصفة تجري بامره الى الارض التي باركنا فيها وكنا بكل شيء عالمين

اور ہم نے تیز ہوا سلیمان کے تابع (فرمان) کردی تھی جو ان کے حکم سے اس ملک میں چلتی تھی جس میں ہم نے برکت دی تھی (یعنی شام) اور ہم ہر چیز سے خبردار ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 81
  • پارہ 17
  • صفحہ 328

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت سلیمانؑ نے دعا کی تھی۔ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ ہَبۡ لِیۡ مُلۡکًا لَّا یَنۡۢبَغِیۡ لِاَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِیۡ (صٓ۔۳۵)اللہ تعالیٰ نے ہوا اور جن ان کے لئے مسخر کر دئے۔ حضرت سلیمانؑ نے ایک تخت تیار کرایا تھا۔ جس پر مع اعیان دولت بیٹھ جاتے اور ضروری سامان بھی بار کر لیا جاتا ، پھر ہوا آتی ، زور سے اس کو زمین سےاٹھاتی ، پھر اوپر جا کر نرم ہوا ان کی ضرورت کے مناسب چلتی جیسا کہ دوسری جگہ فرمایا رُخَآءً حَیۡثُ اَصَابَ (صٓ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلِسُلَيْمَـٰنَاور سلیمان کے لیےwalisulaymāna
  2. ٱلرِّيحَہوا کو (مسخر کیا)l-rīḥa
  3. عَاصِفَةًۭشدت سے چلنے والیʿāṣifatan
  4. تَجْرِىجو چلتی تھیtajrī
  5. بِأَمْرِهِۦٓاس کے حکم سےbi-amrihi
  6. إِلَىطرفilā
  7. ٱلْأَرْضِاس زمین کیl-arḍi
  8. ٱلَّتِىوہ جوallatī
  9. بَـٰرَكْنَابرکت دی تھی ہم نےbāraknā
  10. فِيهَا ۚاس میںfīhā
  11. وَكُنَّااور تھے ہمwakunnā
  12. بِكُلِّہرbikulli
  13. شَىْءٍچیز کوshayin
  14. عَـٰلِمِينَجاننے والےʿālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں