تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
شیاطین سے مراد سرکش جن ہیں ، ان سے حضرت سلیمانؑ دریا میں غوطہ لگواتے تا موتی اور جواہر اس کی تہ میں سے نکالیں اور عمارات میں بھاری کام کرواتے اور حوض کے برابر تانبے کے لگن اور بڑی عظیم الشان دیگیں جو اپنی جگہ سے ہل نہ سکیں بنوا کر اٹھواتے تھے اور سخت سخت کام ان سے لیتے ۔ معلوم ہوتا ہےکہ جس قسم کے حیرت انگیز کام اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ نے مادی قوتوں سے کرائے ہیں اس وقت مخفی اور روحی قوتوں سےکرائے جاتے تھے۔ یعنی ہم…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں